امریکامیں 70 سال میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت دیدی گئی

امریکامیں 70 سال میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت دیدی گئی۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکی عدالت کے حکم پر 70 سال میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت دیدی گئی،لیزامونٹگو میری پہلی خاتون جنہیں 1963 کے بعد سزائے موت دی گئی ،امریکی خاتون کو سزائے موت 23 سالہ حاملہ خاتون کے قتل کیس میں دی گئی ،صدرٹرمپ نے 17 سال بعدسزائے موت اپنے دور میں بحال کی ۔