اداکارہ فریال محمودکی بولڈ لباس میں تصویر سامنے آگئی ،سوشل میڈ یا پر ٹرولنگ شر وع ہوئی تو اداکارہ نے مزید بولڈ تصویر شیئر کر کے دبنگ پیغام دے دیا

پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے بولڈ لباس زیب تن کر کے اپنی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈ یا صارفین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا جس پر اداکارہ نے مزید بولڈ تصویر شیئر کردی ۔

تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر فریا ل محمود نے ’بیک لیس ٹاپ‘پہن کر تصویر شیئر کی ۔اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈ یا صارفین نے فریال محمود کو تنقید کا نشانہ شروع کردیا ۔

اداکارہ کو دوسری تصویر پر بھی تنقید کا سامنا رہا