سٹیٹ بینک کا2900 ارب کے قلیل مدتی قرض لینے کامنصوبہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قلیل مدتی قرض لینے کامنصوبہ بنایاہے،2900 ارب روپے کے قلیل مدتی قرض لئے جائیں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قلیل مدتی قرض 6 نیلامیوں کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے،ٹی بلزکی نیلامی جنوری سے مارچ کے دوران کی جائےگی،3 ماہ کے ٹی بلزکاہدف 1050 ارب روپے رکھاگیا،6 ماہ کیلئے 975 ارب روپے کاہدف رکھاگیاہے۔