دوہری شہریت کے حامل افراد کو برطانیہ سے پاکستان واپسی کی اجازت لیکن پاسپورٹ والے پہلے آئیں گے یا نائیکوپ کارڈ والے؟ حیران کن خبر

 دوہری شہریت کے حامل افراد  کو پاکستان آنے کی اجازت دیدی گئی  جن لوگوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے وہ 5 جنوری سے پاکستان جا سکیں گے لیکن نائیکوپ کارڈ والے 9 جنوری کو پاکستان آسکیں گے ۔