برطانیہ میں پھر لاک ڈاؤن نافذ، نئی قسم پر قابو نہیں پایا جاسکا، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انگلینڈمیں دوسری بار مکمل لاک ڈاؤن نافذکرنےکااعلان کردیا ، بورس جانسن کا کہنا تھا کہ کورونا کی نئی قسم پر قابو نہیں پایا جاسکا جس کے باعث ملک بھر میں دوبارہ سے لاک ڈاﺅن نافذ کردیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔