لندن سے پاکستان آنے والے مسافر ہیتھرو ائیرپورٹ پر پھنس گئے

پاکستان سول ایسوسی ایشن کی نا اہلی کے باعث مسافر ہیتھرو ائیرپورٹ پر بیٹھنے پر مجبورہو گئے اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔برطانیہ سے پاکستان آنے والے 21مسافر ہیتھرو ائیر پورٹ پہنچے لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود انہیں جہاز پر سوار نہ کیا گیا  ۔مسافروں میں زیادہ تر لوگ بزرگ ہیں ۔