لانگ مارچ ضرورہوگا،مریم نواز

سلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ لانگ مارچ ضرورہوگا،لانگ مارچ کی تاریخ کا انتخاب عوام کی سہولت کومدنظررکھ کرہوگا۔

مریم نواز کاکہناتھا کہ بہاولپور کے عوام نے میرا دل جیت لیا،ریلیاں بہاولپورکاکلچرنہیں،اس کے باوجودعوام نے خوش کردیا، انہوں نے کہاکہ بہاولپور کے عوام نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔