شاہ عبد الطیف بھٹائی یونیورسٹی کی خاتون لیکچرار نے انگلش ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔

Array

تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف بھٹائی یونیورسٹی کی پروفیسر سائرہ کہتی ہیں کہ چیئرمین انگلش ڈپارٹمنٹ ذوالفقار شاہ نے گھر پر حملہ کیا، بدزبانی کی اور ہراساں کیا۔پروفیسر ذوالفقار شاہ نے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا جبکہ فریقین میں صلح کے لیے 5 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Leave a Reply