کرائسٹ چرچ میں بارش ،قومی ٹیسٹ سکواڈکاٹریننگ سیشن متاثر

کرائسٹ چرچ کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ سکواڈکاٹریننگ سیشن متاثرہوگیا،بلے بازوں نے آدھاگھنٹہ ہی نیٹ سیشن میں حصہ لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خراب موسم کے باعث فاسٹ بولرزنیٹ سیشن میں حصہ نہ لے سکے ،کھلاڑیوں نے گراو¿نڈمیں وارم اپ سیشن کے علاوہ فیلڈنگ پریکٹس بھی کی۔یاد رہے کہ پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply