سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں اضافہ قومیتازہ ترین January 1, 2021 Updated: January 1, 2021 By Web Desk Share Facebook Twitter Pinterest WhatsApp کراچی سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14ہزار 300روپے ہوگئی ۔دس گرام سونے کی قیمت 257روپے اضافے کے بعد 97ہزار 994روپے ہو گئی ۔ Web Deskhttps://www.lhurdu.com Leave a Reply Cancel reply